+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 14:29:09
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال اکا دکا کر کے شروع ہوگئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 13700/13800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔