+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 12:28:17
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں سے علی پور وغیرہ سے لوڈ میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے آمدن ہورہی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔