+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 14:10:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9815 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل میں گاہکی سست ہے۔