+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 12:38:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سودیمہ ویسل والے مال کے 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ وئٹیرا کے مال کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال کے 7075 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر بازار بہتر ہے لیکن ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ وقتی جو ویسل لگے گا وہ تو اوپر ریٹوں والا ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ آگے آمدن والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ 480 ڈالر والے 147.5 روپیہ کو تک کا پڑتا ہے۔