+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 11:51:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کل مارکیٹ 400/500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوگئی تھی اور 8900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوگئے تھے تاہم آج دوبارہ 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8550/8650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے لائنوں پر ٹریڈرز کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ 12000 جبکہ موٹا باجرہ 8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔