+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 15:25:17
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔