+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 14:22:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش نہیں آرہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9995 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔