+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 12:41:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں پاکستان سے 30147 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے جس میں 15210 میٹرک ٹن تک چائنہ نے کیا ہے۔ پچھلے مہینے کی نسبت ایکسپورٹ زیادہ ہوئی ہے تاہم مزید ایکسپورٹ بڑھنے کے ہی امکانات ہیں۔