+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 17:48:47
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ سٹھری چنا کچے مال فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھے مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700/710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 جبکہ 8 ایم ایم 308/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں برانڈ کے حساب سے۔ بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔