+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 17:11:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم کورنگ والے گاہک ہیں۔