+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 17:09:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9800/9825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اوپر ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے تھوڑی بہت بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔