+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 13:09:03
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی گڈ ایوریج مالوں کے۔ جبکہ اچھے سفید وی آئ پی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں کھل کر سیل نہیں کرتے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی آگے نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ چار پانچ ماہ ہیں۔ جہاں کہیں چائنہ کی ڈیمانڈ آئ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔