+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 12:12:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں نیچے ڈیمانڈ بھی سلو ہے جبکہ کراچی سے مال بھی مشکل سے بکتے ہیں۔