+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 16:55:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ پہلے ہی کافی کمزور ہوچکی ہے اور بکنگ والے مال لگنے میں بھی ابھی وقت ہے بکنگ والے مال مڈ نومبر تک لگنا شروع ہوں گے۔