+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 18:06:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب بھی لوڈنگ بند ہو گئ ہے۔ پورٹل بند ہو گیا ہے۔ آگے لوکل میں جن جن ڈیلرز کے پاس مال ہیں وہ ریٹ بڑھا کر اپنا اپنا ہی ریٹ مانگ رہے ہیں۔ فل حال انتہائی غیر یقینی صورتحال ہے۔ نیچے بازار میں کام گرم ہے۔