+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 16:30:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو کی لوڈنگ دوبارہ بند کردی گئی ہے اور آخری کام 17575 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے تھے۔ الائنس 17435 ایس جی ایم 17410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس اور ایس جی ایم کی لوڈنگ ہے تاہم رش کی وجہ سے 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں۔