+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 20:43:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کافی ساری ملز کی لوڈنگ بند ہو چکی ہے۔ زیریں سندھ لوڈنگ بند ہے۔ اشرف شوگر ملز کی لوڈنگ نہیں ہے۔ جے شوگر ملز کی لوڈنگ نہیں ہے۔ لیکن جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اے کے ٹی آر وائی کے کی لوڈنگ فل حال ہے۔ باقی جیسے ہی کنفرم اطلاعات موصول ہونگی ساتھ اپڈیٹ کر دی جائیں گی۔