+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 17:50:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ تھل مارکیٹ 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل اکتوبر نومبر شپمنٹ والے مالوں کے 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔