+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 25 2025 11:58:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایل ڈی سی اور سودیما ویسل سے 57٪ مال واش آوٹ ہوئے ہیں تاہم پاکستان کے لیے بلک کے ساتھ ساتھ کنٹینرز میں بھی کافی مال بک ہو چکے ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔