+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 24 2025 16:21:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جب تک بکنگ والے مال کراچی پورٹ پر نہیں لگتے مارکیٹ انہی ریٹس میں ہی اتار چڑھاؤ کرتی رہے گی۔