+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 24 2025 15:58:50
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99/99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ 28/29 تاریخ والے ویسل میں 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔