+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 17:30:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 17530 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائیٹڈ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔