+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 15:33:02
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔