+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 14:39:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال 96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔