+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 13:43:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17550 یونائٹڈ 17525 ڈھرکی گھوٹکی 17500 ایس جی ایم الائنس 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ الخلیج والے مالوں کے آخری کام 17400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔