+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 19:44:03
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں گاہک ہے۔ فل حال بازار بہتر ہے۔