+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 18:36:25
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات تمیں مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ پورٹ پر مال لگا ہے۔ تقریباً 200 کے قریب کنٹینرز لگے ہیں۔ پورٹ والے مال کے 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ یوکرین کے 8 ایم ایم مال 214/216 ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 215/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔