+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 15:23:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 17600 یونائٹڈ 17575 ڈھرکی گھوٹکی 17550 ایس جی ایم الائنس 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔