+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 14:11:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔