+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 12:41:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال آمدن والے مالوں میں کچھ ٹائم باقی ہے نومبر کے مڈ تک بکنگ والے مال کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہو جائے گے۔