+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 13:09:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کراچی پورٹ سے باریک مال 16575 جبکہ الخلیج والے مال 17275/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پاکستان میں تمام ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ کام کاج سست ہیں۔