+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 12:18:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل سرگودھا مارکیٹ بھی 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا میں مندے کا رجحان ہے۔ کالا چنا سے دور ہی رہنا چاہیے۔ دکاندار حضرات کو ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔