+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 17:58:05
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ چیکو کی کراپ اچھی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 520/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 20/30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 690/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔