+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 17:31:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔