+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 13:28:54
  • Comments

Sugar | چینی

,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی پورے پاکستان کی ملز کی لوڈنگ بند ہے۔ صرف امپورٹڈ چینی کی لوڈنگ ہے۔ پورٹ سے باریک مال 16525 جبکہ الخلیج والے مالوں کے 17200/17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔