+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 14:33:18
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں ماش ثابت کے کراچی پورٹ پر 151 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔