+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 18:09:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج کمزور ہیں۔ سبی کوالٹی مالوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔