+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 14:26:04
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اپر پنجاب اور جنوبی پنجاب میں بارش ہو رہی ہے۔ آج بارش کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ تاہم امید ہے بارش کے بعد نیچے ریٹیل میں بھرپور کام شروع ہو جائے گا۔