+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 12:08:44
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500/600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 14000/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ کوئی خاص کام کاج بھی نہیں ہیں۔