+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 14:37:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 20300 گاہک ہے جبکہ 20500 کی بیچ ہے جبکہ ملتان مارکیٹ 20800/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان مارکیٹ گاہکی ٹھنڈی ہے۔