+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 12:53:22
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/2 گاڑی تک آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 ہزار کی جانب مارکیٹ جائے تو مال لینے چاہیے اور 6 ہزار کی جانب مارکیٹ جائے تو مال بیچنے چاہیے۔