+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2025 17:05:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 177 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے تھے تاہم ابھی 2.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ کنٹینرز میں نومبر دسمبر شپمنٹ 470 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں۔ 470 ڈالر والا 144.46 جبکہ 460 ڈالر والا 141.39 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔