+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2025 12:55:01
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میاں چنوں سائڈ پہلے کی نسبت آمدن کم ہوئی ہے اوکاڑہ منڈی میں اچھے موٹے مالوں کے 11500/600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔