+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2025 18:15:01
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی مارکیٹ 500 روپیہ نرم ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال پنجاب سے لوڈ 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔