+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2025 17:38:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔