+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 17:38:15
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21500 جبکہ اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 21800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں جبکہ فلحال نیچے گاہکی سست ہے۔