+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2025 16:46:06
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور کل رات کراچی مارکیٹ 21700 تک کام ہو کر دوبارہ 22000 جیسی پوزیشن تھی۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ کام نہیں ہے۔