+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2025 16:53:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 190 جبکہ کیش پیمنٹ پر 191 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے 7800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹس والے مال پڑے ہیں بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔