+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2025 15:25:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائیٹڈ 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔