+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2025 11:52:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 193.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 194.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7950 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے کمزور ہے اور کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 495 نومبر دسمبر 475 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 495 ڈالر والا 152.15، 475 ڈالر والا 146 جبکہ 465 ڈالر والا 142.93 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے پاکستان کے لیے نیو کراپ کافی مال بک ہو گئے ہیں ریٹ تو کم ہیں تاہم کراپ بھی بمپر ہے۔